INFL

Thursday, September 6, 2012

Human Genome Map


انسانی جینوم کا مفصل تجزیہ جاری

سائنسدانوں نےانسانی جینوم کا ایک انتہائی مفصل تجزیہ جاری کیا ہے جس میں متحرک انسانی ڈی این اے کوڈ کے بارے میں انتہائی اہم معلومات ملی ہیں۔
محقیقین کا خیال ہے کہ اس نئی تحقیق سے کئی بیماریوں کی وجوہات کا مزید گہرائی سے مطالعہ کرنے کا موقع ملے گا۔

No comments:

Post a Comment